Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

Thursday, January 30, 2014

لوحِ مجموعہ Lohe Mujmua

                                                            لوحِ مجموعہ                  

انسانی ضروریات کی کوئی حد بندی نہیں خواہشِ انسانی وہ سیلِ رواں ہے جو تھمنے کا نام نہیں لیتی اور اس کی روک تھام قریب ناممکن ہے ایک ضرورت پوری نہیں ہوتی مزید دس ضرورتوں کی فہرست سامنے ہوتی ہے ان ضرورتوں کے پورا ہوتے ہوتے سو ضروریات صف آرا دکھائی پڑتی ہیں،اگر آپ چاہتے ہیں کے آپ سب جائز حاجات و ضروریات اپنے وقتوں پے پوری ہوتی رہیں تو نمازو ں کی پابندی کے ساتھ صبح و شام۱۰ مرتبہ حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت و ھو رب العرش العظیم پڑھنے کا معمول بنا لیں انشاء اللہ سب کام بنتے جائنگے،جملہ مقاصد ،حاجات و ضروریات مثلا شادی بیاہ،تسخیرِ حکام،تسخیرِ خلق،حصولِ مال و دولت،عہدہ میں ترقی،اولادِ نرینہ کا حصول،محبت میں کامیابی،مغلوبی دسمناں،تسخیرِ دشمناں،مالی نقصانات سے محفوظی،حفاظتِ مال و جان،صحت و شفاء،قوتِ باہ،میاں بیوی میں الفت،کاروباری بندشوں کا توڑ،روپئے پیسے کی ریل پیل اور شہرت کے حصول کے لئے لوح مجموعہ کام دیتا ہے یہ نقش ۲۲۵ نقوش مجربہ کا مجموعہ ہے جن کو مخصوص چالوں سے پر کیا گیا ہے یہ لوح سیارگان کے شرف ،اوج اور انکی نظر تثلیث و تسدیس میں عملیاتی قواعد کی خوب خوب رعایت کرتے ہوئے تیار کی جاتی ہے
ادارہ روحانی امداد
Idara Roohani Imdad
Office 033-23607502
Mobile -. +91 9883021668 / 9748317598

Sunday, August 18, 2013

لوحِ عطارد MERCURY TALISMAN

                       یہ لوح ۳۱ اگست کو تیار کی جائیگی
 برائے علم و عقل اور حافظے میں اضافہ’ رزق’ کاروبار اور تجارت میں ترقی’فصاحت و بلاغت’ دماغی امراض سے بچائو’ امتحان میں کامیابی اور بچوں کی تعلیم میں اعلی کارگردگی کے لیے ایک تحفہ ہے۔حافظے کی کمزوری’ تعلیم میں دل نہ لگنے یا جن لوگوں کا ذاتی کاروبار نہ چلتا ہو وہ اِن کے لیے مفید ہے۔ 
MERCURY TALISMAN IS TO BE PREPARED ON 31ST AUGUST
This Loh is beneficial for education , increment in Intelligence and knowledge, Progression in career and business,Eloquently and eloquence, Prevention from any mental disability, success in exams, for the education of children in helping memory.

For the improvement in memory  and who does not take heart in education and for those whose personal business is not running smoothly this loh is perfect for them.
ادارہ روحانی امداد
Idara Roohani Imdad
Office 033-23607502
Mobile -. +91 9883021668 / 9748317598
Skype ID - sufiimranrazvee

Sunday, August 11, 2013

حمل قرار پانے کا جامع تعویذ Haml Qarar Pane Ka Jame Taweez (amulet for pregnancy disorder)


ادارہ روحانی امداد
Idara Roohani Imdad
Office 033-23607502
Mobile -. +91 9883021668 / 9748317598
Skype ID - sufiimranrazvee

دکان اور مکان کی حفاظت کا ایک نایاب نقش Dokan Aur Makan Ki Hifazat ka Ek Nayab Naqsh (An Amulet For Security from all Harms)

یہ نقش قمر زائد النور میں بنائیں جب کہ قمر نحوست سے پاک ہو اور مشتری سے نظر تثلیث رکھتا ہوباقی قوائد وہی ہیں جو تعویذات بناتے وقت ملحوظ رکھے جاتا ہے جو حضرات فنِ تعویذات سے واقف ہیں وہ فقیرِرضوی سے اس کی اجازت لے سکتے ہیں
۔ادارہ روحانی امداد
Idara Roohani Imdad
Office 033-23607502
Mobile -. +91 9883021668 / 9748317598
Skype ID - sufiimranrazvee