Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

Tuesday, May 14, 2013

سات سیاروں کا طلسم Saat Saiyaaron ka Tilism

۴رجب المرجب اور طلسم سبعہ سیارگان
سات سیاروں کا طلسم 4رجب المرجب کو ساعت اول میں نہایت اہتمام کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے ،چاندی کے باریک پترے پر انگوٹھی میں ڈالنے کے لیئے ،زعفران اور عنبر سے کاغذ پر بنایا جاتا ہے۔ سیارگان کے رجعت اور گردش سے جو برے اثرات باذن اللہ انسانوں پر پڑتے ہیں اس کی برکت سے اس طلسم کا حامل ان سب نحوستوں سے محفوظ رہتا ہے،اس سال یہ وقت ۱۵ مئی ۲۰۱۳ کو ہے اسنقش کو ساعت اول میں چھاپ کر فریم بنوالیں اور اپنے گھر میں آویزاں کرے۔تمام مسلمان بھائیوں کو اس کی اجازت ہے۔

1 comment:

  1. ماشاء اللہ بہت خوب حضرت شکریہ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

    ReplyDelete